دلچسپ خبریں

میانمار،بار میں آگ لگ گئی،4خواتین سمیت 16 افراد جل کر ہلاک،متعدد زخمی

  • ینگون (ملت آن لائن + آئی این پی) میانمار کے شہر ماگ ماو میں ایک بار میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 4خواتین سمیت 16 افراد جل کر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہر ماگ ماو میں ایک بار میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 16 […]

  • یمن، حوثیوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے 615 شہری جاں بحق،متعد د زخمی

    صنعاء (ملت آن لائن + آئی این پی) یمن میں حوثیوں کی جانب سے16 صوبوں میں بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے 615 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں انسانی حقوق کی پامالی پر نظر رکھنے والے گروپ نے اس امر کی تصدیق کی ہے […]

  • دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہاؤس کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں ‘‘کو گرفتارکرلیا

    دبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہاؤ س کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں‘‘ کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی کی پولیس نے سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہیکروں کی اس ٹولی کو پکڑ لیا ہے جس نے امریکی وہائٹ ہاؤ س […]

  • ریفرنڈم کے بعد ہم یورپی یونین سے کھل کر بات کریں گے،ترک وزیراعظم

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی میں 16 اپریل کو متوقع ریفرنڈم کے بعد ہم یورپی یونین سے، ترکی کی رکنیت کے بارے میں پرخلوص ہونے کی اپیل کریں گے اور اس موضوع پر کھل کر بات کریں گے۔غیر ملکی میڈیا […]

  • یمن میں حوثی باغیوں نے بین الاقوامی طبی ادارے کے 5 کارکن اغوا کرلیے

    صنعاء (ملت آن لائن + آئی این پی) یمن میں حوثی باغیوں نے بین الاقوامی طبی ادارے کے 5 کارکن اغوا کرلیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی طبی امدادی ادارے میڈیکل کور سٹاف نے الزام عاید کیا ہے کہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے باب الیمن کے مقام سے تنظیم کے پانچ […]

  • افغانستان، اسلحہ تلف کرتے ہوئے دھماکا،9 شہری ہلاک

    کابل (ملت آن لائن + آئی این پی) افغانستان میں اسلحہ تلف کرتے ہوئے دھماکہ ہونے سے 9شہری ہلاک ہوگئے ۔افغا ن میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فوج کے ایک یونٹ کی طرف سے جنوبی صوبہ ہلمند میں ملنے والے اسلحہ اور گولہ بارود کو تباہ کرنے کی کوشش کے دوران ہونے […]