دلچسپ خبریں

دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں ،رپورٹ

  • روم (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے اشتراک سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے اور گذشتہ برس 10 کروڑ سے زاید افراد فاقہ کشی کا شکار ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز […]

  • یونان میں پناہ نہ ملنے پر مایوس شامی شہری کی خود سوزی

    ایتھنز/انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) یونان میں پناہ نہ ملنے پر مایوس ہوکر شامی شہری نے خود سوزی کرلی۔یونان اور عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان میں پناہ کے متلاشی ایک شامی شہری نے پناہ نہ ملنے پر مایوسی کے عالم میں خود سوزی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اس […]

  • پینٹاگون کا موصل میں داعش کے قتل عام کی تصاویر اور وڈیو جاری کرنے کا اعلان

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ موصل شہر میں ایک عمارت کے اندر داعش تنظیم کے ہاتھوں شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک کیے جانے کے واقعے سے متعلق تصاویر اور وڈیو ریکارڈنگ جاری کرے گا۔ یہ واقعہ “موصل کے قتلِ عام” کے […]

  • عراق، فوجی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے میں17 افراد ہلاک، 60سے زائد زخمی

    بغداد (ملت آن لائن + آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے ہونیوالے دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا۔ دھماکہ دارالحکومت کے جنوب میں داخلی راستے […]

  • ترکی کا شام میں جاری فوجی آپریشن فرات شیلڈ کامیابی کے ساتھ ختم

    انقر (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی نے شمالی شام میں 7 ماہ پر محیط فرات شیلڈ نامی فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ ختم کر دیا ہے۔یہ اعلان سلامتی کونسل کے اجلاس میں ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ آپریشن فرات شیلڈ اپنی کامیابی کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ […]

  • دہشتگردی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے: اقوام متحدہ

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے،داعش اورالقاعدہ کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے خلاف ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب لیگ سربراہ کانفرنس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹو نیو گوٹریس […]