دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں مصری جڑواں بھائیوں کو مسجد پر بم حملے کی سازش پر 14 سال قید

  • ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک خصوصی عدالت نے2 مصری جڑواں بھائیوں کو ایک مسجد پر بم حملے کی سازش کے الزام میں مجرم قرار دے کر مجموعی طور پر 14 سال قید کا حکم دیدیا،دونوں بھائیوں نے سعودی مملکت میں بم حملے کی یہ سازش داعش سے مل کر […]

  • ترکی، 3 پاکستانی نوجوانوں کو اغواکاروں نے چھوڑ دیا

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی میں روزگار کی تلاش کے لیے جانے والے تینوں پاکستانی نوجوانوں کو اغوا کاروں نے چھوڑ دیا، نوجوانوں کا تعلق راولپنڈی کے نواحی علاقے روات سے ہے۔ چھ مارچ کو اغوا کاروں کی جانب سے اہل خانہ کو کال موصول ہوئی تھی، اغوا کاروں نے نوجوانوں کی رہائی […]

  • ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں جرمنی میں پاکستانی شہری کو سزا

    برلن (ملت + آئی این پی) جرمنی نے ایران کیلئے جاسوسی کرنے والے ایک پاکستانی شخص کو مجرم قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن کی اعلی عدالت کی ترجمان کے مطابق مصطفی حیدر سید نقفی نامی 31 سالہ شخص کو غیر ملکی خفیہ ادارے کے ساتھ کام کرنے کے جرم میں […]

  • ترکی کی شہریت مشترکہ بنیادوں پر استوار ہے، طیب اردگان

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہونے کے وقت جمہوریہ ترکی کی شہریت کو ایک مشترکہ بنیاد پر یکساں کیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو میں ر جب طیب اردگان نے انسدادِ […]

  • معروف گلوکار اور کئی صحافیوں سمیت 28 ملزمان کے خلاف مقدمہ شروع

    استنبول (ملت + آئی این پی) ترکی کی منتخب حکومت کے خلاف گزشتہ سال ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک معروف گلوکار اور کئی صحافیوں سمیت 28 ملزمان کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہوگئی ،ملزمان پر امریکہ میں مقیم ترک نژاد عالمِ دین فتح اللہ گولن کی تنظیم […]

  • دبئی ،خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانی گرفتار

    دبئی (ملت + آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔گلف نیوز کے مطابق 28 اور 31سالہ پاکستانی شہریوں پر الزام ہے کہ انھوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ایک کلینرجس کا […]