دلچسپ خبریں

سعودی شاہ سلمان عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے عمان پہنچ گئے

  • عمان (ملت + آئی این پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ ۔مارکا کے فوجی ہوائی اڈے پر اردن […]

  • ترکی: غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے کا الزام، 8پاکستانیوں سمیت63غیر ملکی گرفتار

    انقرہ (آملت + آئی این پی) ترک میں پولیس نے غیر قانونی طریقوں سے ملک میں داخل ہونے والے8پاکستانیوں سمیت63غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع قاہرمان ماراش میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس ٹیموں کی روکی گئی ایک مشتبہ بس سے 63 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا […]

  • ترکی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 22دہشتگرد مارے گئے ،ایک ترک فوجی ہلاک

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک میں دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے ‘‘ کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران 22دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک فوجی ہلاک بھی ہوگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل یوکسیل عوا میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف جاری کاروائیوں میں […]

  • مغربی موصل میں داعش پوری شدت سے لڑ رہی ہے ،اسپیکر عراقی پارلیمنٹ

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے عندیہ دیا ہے کہ موصل میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری رہنے کی صورت میں شہر میں فوجی کارروائیاں اس وقت تک روک دیے جانے کا امکان ہے جب تک کہ شہر کو واپس لینے کے لیے مناسب منصوبہ بندی نہ کر لی […]

  • مصر: تارکینِ وطن کی کشتی کے حادثے میں ملوث 56 افراد کو جیل کی سزائیں

    قاہرہ (ملت + آئی این پی) مصر میں ایک عدالت نے گذشتہ سال تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ملوث56افراد کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنادیں،کشتی کے حادثے میں 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر کے عدالتی ذرائع کے مطابق عدالت نے 56 مدعا علیہان […]

  • افغان فضائیہ کی کاروائی میں داعش کے 33شدت پسند ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغان فضائیہ کی کاروائی میں داعش کے 33شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ مقامی پولیس کمانڈر نے فائرنگ کرکے3شہریوں کو ہلاک اور4کو زخمی کردیا،ادھر افغان وزارت دفاع نے کابل کے ملٹری ہسپتال پر حملے کے شبے میں 23مشتبہ افراد کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پیر کو افغان میڈیاکے مطابق […]