دلچسپ خبریں

ایران نے 15 امریکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

  • تہران (ملت + آئی این پی) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پاداش میں ایران نے 15 امریکی کمپنیوں کا پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے جن امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیں ان پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے خلاف […]

  • شام،زہریلی گیس کے حملے میں 2 افراد ہلاک، 30 متاثر

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام میں زہریلی گیس کے حملے میں 2افراد ہلاک اور 30متاثر ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے ضلع حاما کے علاقے لاطامنہ میں بشار الاسد انتظامیہ کے فوجی ہیلی کاپٹر کی طرف سے صحت کے مرکز پر کلور گیس والے بیرل بم حملے میں 2 افراد ہلاک اور […]

  • افغانستان، طالبان کا پولیس چوکی پر حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک،16زخمی

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8پولیس اہلکار ہلاک اور 16زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق مغربی صوبے فراح میں طالبان کے پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔صوبائی گورنر کے ترجمان اقبال باہیر نے جاری کردہ بیان میں […]

  • شمال مغربی شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک

    دمشق (ملت + آئی این پی) شمال مغربی شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری کے مطابق گزشتہ رات یہ حملہ ادلب کے ایک ایسے علاقے میں کیا گیا، جہاں […]

  • حوثیوں کی گولہ باری سے سعودی سپاہی اور شیرخوار جاں بحق

    ریاض (ملت + آئی این پی) یمن کے اندر سے بلا اشتعال گولہ باری کے دو الگ الگ واقعات میں ایک سعودی سپاہی اور ایک شیر خوار بچہ جاں بحق ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجران میں ڈاریکٹوریٹ برائے شہری دفاع کے ترجمان کیپٹن عبداللہ سعید آل فارع نے بتایا کہ جمعرات کی شام یمن […]

  • یورپی یونین 54 برسوں سے ترکی کو انتظار کرا رہا ہے، ترک صدر

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہیورپی یونین کے اندر مسلمانوں کی اکثریت کا حامل کوئی ملک موجود نہیں ہے، یہ ترکی کو اپنے اندر ضم کرنے سے خوفزدہ ہیں،آپ کے ہاں میڈیا اور پریس کی آزادی تھی، تو پھر کیونکر ترک اخبار پر پابندی لگائی گئی؟ […]