جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا برلن:(ملت آن لائن) خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 […]
دلچسپ خبریں
جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا
-
فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی
فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی لاہور:(ملت آن لائن) برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا […]
-
بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ
بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتا […]
-
ابوظہبی میں 8 ماہ کے ‘ملازم’ بچے کے چرچے
ابوظہبی میں 8 ماہ کے ‘ملازم’ بچے کے چرچے لاہور:(ملت آن لائن)ابوظہبی میں جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) کی جانب سے ایک 8 ماہ کے بچے کو ملازمت دینے کی رپورٹس سامنے آنے پر اتھارٹی سے وضاحت طلب کرلی گئی۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ ہسپانوی خاتون راتوں رات مشہور
ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ ہسپانوی خاتون راتوں رات مشہور میڈرڈ:(ملت آن لائن) وہی چہرہ، وہی سنہری بال اور اسی انداز سے گھورنا، اسپین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آگئیں۔ اسپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے والی بزرگ خاتون ڈولوریس اینٹیلو اپنے چہرے کے باعث راتوں رات […]
-
فلپائن میں تیرتا ہوا پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
فلپائن میں تیرتا ہوا پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا لاہور:(ملت آن لائن) فلپائن کے جزیرے پر قائم ایشیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سمندر کے پانی میں پکنک منانے کا مزہ تو الگ ہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر جھولے بھی […]