دلچسپ خبریں

شہریوں کا وحشیانہ قتل عام، تازہ لڑائی کے دوران 500 عام شہری قتل

  • بغداد (ملت + آئی این پی) عراق کے شہر موصل کے جنوبی حصے میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، مغربی موصل میں تازہ لڑائی کے دوران 500 عام شہریوں کو قتل کردیا گیا ، دوسری جانب موصل کی جوڈیشل کونسل […]

  • اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 17سالہ فلسطینی ہلاک، تین افراد زخمی

    القدس (ملت + آئی این پی) اسرائیلی فوجیوں نے 17 سالہ فلسطینی نو عمر کو ہلاک تین افراد کو زخمی کر دیا،یہ واقعہ القدس کے شمال میں واقع قلندیہ نامی کیمپ میں پیش آیا جہاں تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ اسرائیلی حکام نے دفاع کیا […]

  • ایران میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ، سفیر آصف درانی نیپرچم کشائی کی ،صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات سنائے ۔ملک بھر کی طرح ایران میں بھی یوم پاکستان کی تقریب منائی گئی جس میں ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی […]

  • یوم پاکستان ،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں کے ساتھ روشن

    دبئی (ملت + آئی این پی) دبئی میں دنیا کی سب سے بلند اور مشہور عمارت برج الخلیفہ کوپاکستان کے77ویں قومی دن کے موقع پر قومی پرچم کے رنگوں کے ساتھ روشن کردیا گیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق جمعرات کو پاکستان کے77ویں قومی دن کے موقع پر دبئی میں دنیا کی سب سے بلند اور مشہور […]

  • کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی ہلاک،4زخمی

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ ہکاری میں کرد عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں ایک ترک فوجی ہلاک اور4 دیگر زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات ترک فوج کی طرف سے جمعرات کو بتائی گئی ہے۔ فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے […]

  • جرمنی نے ترکی کو اسلحے کی فروخت روک دی

    برلن (ملت + آئی این پی) جرمنی نے ترکی کو اسلحے کی فروخت روک دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے ترکی کو اسلحے کی فروخت کے لیے داخل کرائی گئی 10 سے زائد درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ یہ بات جرمن وزارت برائے اقتصادی امور کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اس وزارت نے […]