دلچسپ خبریں

دہشت گردی کے سوتے خشک کرنا ہوں گے،سعودی عرب

  • پیرس (ملت + آئی این پی) سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے ٹھوس موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے دہشت گردی کے سرچشموں کو ختم کرنا ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان سیکیورٹی تجربات […]

  • شمالی شام میں امریکی قیادت میں فضائی حملے میں 33 افراد ہلاک،متعدد زخمی

    دمشق/بیروت (ملت + آئی این پی) شمالی شام میں امریکی قیادت میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں 33افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی شام میں امریکی قیادت میں فضائی حملہ کیا گیا ہے جس میں 33افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری […]

  • جرمنی میں مزید ریلیاں منعقد نہیں کی جائیں گی، ترک تنظیم

    انقرہ (ملت + آئی این پی) جرمنی میں ترک تنظیم نے مزید ریلیاں منعقد نہ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں حکمران جماعت سے وابستہ اور جرمنی میں فعال ایک تنظیم نے کہا ہے کہ ترکی میں ریفرنڈم کی سیاسی مہم کے سلسلے میں اب کوئی ترک وزیر جرمنی میں ہونے […]

  • بغداددھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز 27افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ نے […]

  • ایران میں اچانک بلند سونامی لہر ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک،17زخمی ،5لاپتہ

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران کے جنوبی علاقے میں ساحل سے اچانک بلند سونامی لہر ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور17 زخمی ہوگئے جبکہ 5 افراد لا پتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ا یران کے جنوبی علاقے میں ساحل سے اچانک بلند سونامی لہر ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک […]

  • دنیا بھرکے تمام حجاج کرام کا بلا امتیاز احترام یقینی بنائیں گے،سعودی عرب

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب نے حج اور عمرہ سے متعلق اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج و عمرہ کی مقدس عبادت کی ادائی کے لیے آنے والے تمام مسلمان ملکوں کے باشندوں کا بلا تفریق احترام یقینی بنایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز […]