دلچسپ خبریں

جرمن خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا گولن تنظیم سے متعلق بیان مضحکہ خیز اور بچکانہ ہے ، ترک وزیراعظم

  • انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ جرمن خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا گولن تنظیم سے متعلق بیان مضحکہ خیز اور بچکانہ ہے ، لگتا ہے کہ وہ خوابوں کی دنیا کے اسیر ہیں، ترکی اپنی بقا اور سلامتی کی جنگ لڑنا بخوبی جانتا ہے ۔غیر ملکی […]

  • عرب اتحاد نے جازان کی جانب چلایا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

    ریاض /صنعاء (ملت + آئی این پی) عرب اتحاد نے جازان کی جانب چلایا گیا یمنی حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے جنگ آزما عرب اتحاد نے سوموار کو حوثی باغیوں کے چلائے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو مار گرایا […]

  • موصل میں داعش نے عراقی پولیس کے کرنل سمیت 9 افسر پکڑ لیے

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے جنگجوں نے لڑائی کے دوران پولیس کے ایک کرنل سمیت 9 افسروں کو پکڑ لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے بتایا ہے کہ پیر کو علی الصباح موصل کے […]

  • متحدہ عرب امارات میں معروف سرگرم کارکن گرفتار،ایمنسٹی انٹرنیشنل کافوری رہائی کا مطالبہ

    ابو ظبی (ملت + آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے ایک معروف سرگرم کارکن کو سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کرلیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سرگرم کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حقوق انسانی کے گروپوں کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک معروف سرگرم کارکن کے اپارٹمنٹ کی تفصیلی تلاشی […]

  • سعودی سکیورٹی فورسز نے یمنی سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام بنادی

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے یمن کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 3 مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصورالترکی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ سرحد پر تعینات فوجیوں نے […]

  • ایرانی سپریم لیڈر کی خواتین کے حقوق کے حوالے سے مغرب پرکڑی تنقید

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران کے سپریم رہ نما علی خامنہ ای نے مغرب کی جانب سے عورت کے حقوق کے نام پر دونوں جنسوں کے درمیان عدل اور مساوات کے مطالبے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کے دانش ور آج مرد اور عورت کے درمیان مساوات پر […]