دلچسپ خبریں

سعودی عرب کا خطے میں اہم کردار ہے، جاپانی وزیراعظم

  • ٹوکیو/دبئی (ملت + آئی این پی) جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا خلیج کے خطے میں اہم کردار ہے اور سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جاپان کا حالیہ دورہ تاریخی اہمیت کا حامل تھا کیونکہ کسی سعودی شاہ نے 46 سال کے بعد جاپان کا […]

  • سعودی فوجی 6 بار زخمی ہو کر بھی حوثیوں سے لڑنے واپس آ گیا

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی فوجی 6 بار زخمی ہو کر بھی حوثیوں سے لڑنے واپس آ گیا۔عرب میڈیا کے مطابقسعودی فوج میں سارجنٹ کے عہدے پر فائز ماجد سند القرنی اپنے ساتھی اہل کاروں کے لیے شجاعت کی اعلی مثال بن چکا ہے جس کے جسم پر آںے والے 6 مختلف بڑے […]

  • دمشق کے باغیوں کے قبضے میں چلے جانے والے علاقوں پر حکومتی فوج کا پھر سے کنٹرول

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام کی سیکورٹی فورسز نے دمشق کے باغیوں کے قبضے میں چلے جانے والے علاقوں پر پھر سے کنٹرول حاصل کرلیا۔شام کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق حکومتی فوج نے دارالحکومت دمشق کے ان علاقوں پر پھر سے کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن پر باغیوں اور عسکریت پسندوں […]

  • افغانستان میں فوجی ایئربیس پر خود کش حملہ ، ایک فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستانمیں فوجی ایئربیس پر خود کش کار بم حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگے، دھماکے کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی جبک، کئی دکانوں، گھروں اور اسکول کو نقصان پہنچا ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے […]

  • شام،حلب میں مسجد پر فضائی حملہ، 42 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام کے شہر حلب میں مسجد پر فضائی حملے میں 42فراد ہلاک متعدد زخمی ہو گے ، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں باغیوں کے زیر انتظام علاقے میں ایک […]

  • ترک وزیر خارجہ نے مارک روٹے کو فسطائی قرار دیدیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو نے مارک روٹے کو فسطائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ میں مارک روٹے کے دوبارہ منتخب ہونے کے نتیجے میں یورپ میں مذہبی لڑائیاں ‘ چِھڑ سکتی ہیں، روٹے اور ہارنے والے دائیں بازو کے امیدوار گیرت وائلڈرز میں کوئی فرق نہیں، […]