دلچسپ خبریں

کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ملٹری ہسپتال پرمسلح افراد کا حملہ

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب واقع سب سے بڑے ملٹری ہسپتال پر مسلح افرادکے حملے میں 4افراد ہلاک اور 60زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،افغان صدر اشرف غنی نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے نے […]

  • ترک فضائیہ کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

    انقرہ (ملت + آئی این پی)ترک فضائیہ کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیار باکر کی تحصیلوں لیجے اور بن گول میں علیحدگی پسند تنظیم ’’پی کے کے ‘‘ کے خلاف شروع کردہ فضائی آپریشنز میں 10 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔دہشت گردوں کے […]

  • شام اور عراق میں 2100 ایرانی جنگجوں کی ہلاکت کا اعتراف

    تہران (ملت + آئی این پی) عراق اور شام میں ایران سے بھیجے گئے2100 سے زیادہ جنگجو داعش اور دوسرے گروپوں کے ساتھ لڑتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔اس بات کا انکشاف ایران کی شہدا فانڈیشن اور سابق فوجیوں سے متعلق امور کے دفتر کے سربراہ محمد علی شہیدی نے تہران میں شہدا کلچر کے موضوع […]

  • یورپی رپورٹ میں ایران پر 14 اسلامی ممالک میں مداخلت کا الزام

    لندن (ملت + آئی این پی) لندن میں ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران خطے کے 14 ممالک کے امور میں مداخلت کی۔ مطالعے میں ایرانی نظام کی توسیع کے اہداف کو یقینی بنانے کیلیے مختلف نوعیت کی مداخلتوں اور دہشت گرد جماعتوں […]

  • اسرائیلی فوج نے مزید 2فلسطینی ارکان اسمبلی کوحراست میں لے لیا

    مقبوضہ بیت المقدس (ملت + آئی این پی) اسرائیلی فوج نے مزید 2فلسطینی ارکان اسمبلی کوحراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے بیت اللحم،غرب اردن،مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں میں گھس کر پکڑدھکڑکی ،خواتین بچوں پرتشدد کیا ،رملہ میں مظاہرین پرفائرنگ کردی جس سے متعدد زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی فوجیوں نے دریائے […]

  • عراقی افواج کا دباؤ: موصل میں داعش کی دفاعی لائن کمزور ہونا شروع ہو گئی

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراقی افواج کے دباؤ میں اضافے کے نتیجے میں مغربی موصل میں داعش کی دفاعی لائن کمزور ہونا شروع ہو گئی جبکہ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے داعش کے جنگجوں کو خود کو حوالے کرنے یا موت کو گلے لگانے میں سے کسی ایک چیز کا اختیار دیدیا۔غیر ملکی […]