دلچسپ خبریں

کابل میں ملٹری ہسپتال پر مسلح حملہ افراد کا دھاوا،2افرادہلاک، 13 زخمی

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغان دارالحکومت کابل میں سب سے بڑے ملٹری ہسپتال پر مسلح حملہ افراد نے دھاوا بول دیا،حملے میں2افراد ہلاک 13زخمی ہو گے ،افغان صدر اشرف غنی نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے انسانیت کو للکارا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق […]

  • عراق کا امریکہ کی جانب سے سفری پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق نے امریکہ کی جانب سے سفری پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پرسے سفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ عراق پرسے سفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہے کہ […]

  • یونانی ساحل کے قریب سمندر سے 113سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا گیا

    ایتھنز (ملت + آئی این پی) یونانی ساحل کے قریب سمندر سے100 سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ ملکی ساحلوں کے قریب سمندری علاقے سے یورپ کی طرف سفر کرنے والے سو سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ یہ 113افراد […]

  • جرمنی انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات پر لیکچر دینا بند کرے، ترک وزیر خارجہ

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ جرمنی انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات پر لیکچر دینا بند کرے۔ یہ بات انہوں نے جرمنی کے بندرگاہی شہر ہیمبرگ میں تعینات ترک قونصل جنرل کے گھر پر کہی۔ انہوں نے جرمنی کی طرف سے ترک وزرا کو […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کا فوجی کاروائیوں میں داعش کے 250 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل (ملت + آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں فوجی کاروائیوں کے دوران داعش کے 250شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔امریکی میڈیاکے مطابق افغان حکام نے بتایا ہے کہ امریکی فضائی فوج کی حمایت کے ساتھ ایک ماہ سے پاکستانی سرحد کے ساتھ مشرقی صوبے میں […]

  • عراقی فورسز نے موصل میں حکومتی ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کر لیا

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراقی فورسز نے موصل میں حکومتی ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس آپریشن کی نگرانی کرنے والی جوائنٹ آپریشن کمانڈ کی طرف سے بتایا گیا ہے […]