دلچسپ خبریں

ترک صدر کا متنازعہ بیان، میرکل کی طرف سے تحمل مزاجی کی وکالت

  • برلن (ملت + آئی این پی) جرمن حکومت نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے ایک متنازعہ بیان کے بعد اس حوالے سے تحمل مزاجی اور بردباری کی وکالت کی ہے۔ ترک صدر نے گزشتہ ویک اینڈ پر الزام لگایا تھا کہ موجودہ جرمنی ماضی کے نازی دور کے سے طریقہ ہائے کار اپنائے ہوئے […]

  • یمن میں امریکی ڈرون حملہ، گوانتاناموبے کا سابق قیدی بھی مارا گیا

    واشنگٹن/صنعاء (ملت + آئی این پی) یمن میں دہشت گردوں کے خلاف امریکی فضائی کارروائی میں گوانتاناموبے کا ایک سابق قیدی بھیمارا گیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن میں دہشت گردوں کے خلاف ایک حالیہ فضائی کارروائی میں القاعدہ کے مارے جانے والے کئی جنگجوں میں گوانتاناموبے […]

  • بحرین میں مرکزی اپوزیشن گروپ کو تحلیل کرنے کیلئے عدالتی کارروائی شروع

    ماناما (ملت + اے پی پی) خلیجی عرب ریاست بحرین کی وزارت انصاف نے ملک کے سب سے بڑے اپوزیشن گروپ کو تحلیل کرنے کے لیے عدالتی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی بی این اے کے مطابق اس سلسلے میں ملکی وزارت انصاف نے دائر کیے گئے ایک مقدمے میں بنیاد […]

  • نائجر، دہشت گردوں کے حملے میں 4 پولیس افسر ہلاک

    نیامے (ملت + اے پی پی) نائجر میں ایک حملے دہشتگرد میں 4 پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ مغربی علاقے ونزاربی کے تھانے پر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا ہے ۔ ونزاربی اور ملحقہ علاقوں میں اس سے قبل بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں […]

  • عراقی فورسز نے موصل میں سرکاری دفاتر کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

    بغداد (ملت + اے پی پی) امریکی حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کے ملیشیا گروپوں نے داعش کے زیر قبضہ شہر رقہ اور صوبے دیر الزور کا زمینی رابطہ کاٹ دیا، عراقی فوج نے صوبہ نینوا کے مرکزی شہر موصل کے مغرب میں صوبائی حکومت کے مرکزی دفاتر کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیاہے ۔ سیریئن آبزرویٹری […]

  • امریکی تعاون کے بغیر منبج میں فوج داخل نہیں کریں گے، وزیر اعظم ترکی

    ترکی (ملت + اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا ہے۔ اس علاقے میں روس اور امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس […]