دلچسپ خبریں

جرمنی نازی طرز عمل اختیار کیے ہوئے ہے: ترک صدر کا الزام

  • انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کے کئی شہروں میں اپنے حامی ترک شہریوں کی ریلیوں کو روکے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے نازی دور کے اقدام سے تشبیہ دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وفاقی جمہوریہ جرمنی نازی طرز عمل اختیار کیے ہوئے ہے ۔غیر […]

  • سعودی افواج نے الطوال کے مقابل یمنی باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا

    صنعاء (ملت + آئی این پی) سعودی افواج نے الطوال کے مقابل یمنی باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا جوابی کاروائی میں کمانڈر سمیت 50جنگجو مارے گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یمنی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں سرحدی ضلعے الطوال کے مقابل علاقے میں سعودی فوجی چوکی پر حملے کی کوشش کی […]

  • سعودی سفارت خانے پرحملے پراکسانے کا الزام،6 ملزمان کو جیل

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران کی جوڈیشل کونسل کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ جنوری 2016 کو دارالحکومت تہران میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے پر حملے پر اکسانے کے الزام میں چھ مذہبی شدت پسندوں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایرانی جوڈیشل کونسل کے ترجمان […]

  • خامنہ ای کے جانشین کے چنا ؤ کیلئے خفیہ کمیٹی کا انکشاف

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران کی خبر گان کونسل کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ رہ برانقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کیانتخاب کے لیے ایک خفیہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ خفیہ کمیٹی کی تشکیل نے ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کی کینسر کے باعث خرابی صحت […]

  • میانمر میں میٹر ک کے امتحان شروع ہو گئے

    یان گان (ملت + آئی این پی) میانمر میں اس سال سات لاکھ سڑسٹھ ہزار طلباء میٹر ک کا امتحان دے رہے ہیں ،2016-17ء کا تعلیمی سال مارچ میں اختتام پذیر ہو گا ، اس امتحان میں کامیاب ہو نیوالے طلباء یونیورسٹیوں میں داخلے کے اہل ہو ں گے ، امتحان دینے والے طلباء میں […]

  • افغانستان ، مبینہ فضائی حملے میں 8شہری ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان میں مبینہ طور پر فضائی حملے میں 8شہری ہلاک اور 22زخمی ہوگئے ، موٹرسائیکل سوارملزمان کی فائرنگ سے صوبائی وزیر زخمی ہوگئے جبکہ بگرام ائیربیس کے قریب امریکی ڈرون طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،ادھرمشرقی صوبہ ننگرہار میں مدرسے کے 14ٹیچروں کو داعش کی قید سے آزاد کرالیا گیا۔افغان میڈیا […]