دلچسپ خبریں

یمن میں القاعدہ کے ٹھکانے پر دوسرے روز بھی امریکی فضائی حملے

  • صنعاء (ملت + آئی این پی )امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے صدر دفتر کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے یمن میں حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا جنگی طیاروں نے دو دنوں میں 30 اہداف […]

  • سعودی شاہ سلمان اپنے ایشیائی ممالک کے تاریخی دورے کے موقع پر برونائی پہنچ گئے

    نندر سری بگاوان(ملت + آئی این پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے ایشیائی ممالک کے تاریخی دورے کے ضمن میں برونائی پہنچ گئے جہاں انھوں نے برونائی کے سلطان حسن البلقیہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو زیر بحث لایا گیا۔غیر ملکی […]

  • اردن میں 15 افراد کی سزائے موت پر عمل کر دیا گیا

    عمان ( ملت + آئی این پی)اردن میں15 افراد کی موت کی سزا پر عمل کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن حکومت کے ترجمان محمد المومانی نے بتایا ہے کہ ان میں دس افراد کو دہشت گردانہ کارروائیوں میں شریک ہونے کے جرم میں موت سزا سنائی گئی تھی۔ المومانی کے مطابق […]

  • جرمنی دہشت کو فروغ دے رہا ہے، ترک صدر کا الزام

    استنبول (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے جرمنی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت کو فروغ دے رہا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استنبول میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر اردوان کا کہنا تھا کہ جرمنی دہشت کو فروغ دینے میں مدد کررہا ہے […]

  • اقوام متحدہ: شام امن مذاکرات اختتام پذیر

    جنیوا (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کی ثالثی میں ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے شام امن مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے جسے مرکزی اپوزیشن گروپ نے گذشتہ مذاکرات کے مقابلے میں زیادہ مثبت قرار دیا۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے تمام فریقین پر زور دیتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ 6 سال […]

  • مصر کا شامی فوج کی حمایت کا اعلان

    قاہرہ (ملت + اے پی پی) مصر کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کرتا ہے۔قاہرہ میں جرمن چانسلر انجلا مرکل سے بات چیت کرتے ہوئے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بحران شام کے سیاسی حل، اس ملک کی تعمیر نو اور […]