دلچسپ خبریں

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایران میں اقتصادی ترقی کا اعتراف

  • تہران (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے۔پریس ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایران کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں […]

  • قاہرہ میں پولیس کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

    قاہرہ (ملت + اے پی پی) مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سازش کرنے والے 4 افراد کو ہلاک کردیا۔مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ان چاروں افراد کو دارالحکومت کے جنوب مغرب میں واقع علاقہ میں اس وقت روکا جب […]

  • کینیا کی صومالیہ کی حدود میں کاروائی ، داعش کے 57دہشت گرد ہلاک

    نیروبی (ملت + اے پی پی) جنوبی صومالیہ میں بدھ کو کینیا کی فوجیوں نے داعش کے 57 دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔ صومالی فوج کے ترجمان کرنل جوزف اووتھ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ کینیا کے فوجیوں نے افریقی کمان کی قیادت میں توپخانہ اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے افمادوو شہر […]

  • یمن، عدن میں زندگی لوٹ آئی، تاریخی گھڑیال ’بیگ بین‘ کی سوئیاں بھی چل پڑیں

    عدن (ملت + اے پی پی) یمن کے جنوبی حصے عدن میں باغیوں کو شکست دینے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ عدن شہر میں نصب تاریخی گھڑیال ’بگ بین‘ کی مرمت کے بعد اسے بھی رواں کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ’بگ بین‘ شہر میں 1890ء میں برطانوی سامراج کے […]

  • یمن میں القاعدہ کے خلاف بیس سے زائد امریکی فضائی حملے

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) وائس آف جرمنی کے مطابق دو اعلیٰ امریکی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن میں القاعدہ کی علاقائی شاخ، جسے ’جزیرہ نما عرب میں القاعدہ‘ یا AQAP بھی کہا جاتا ہے، کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو باقاعدہ ہدف بنا کر بیس سے زائد […]

  • رملہ، فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین تصادم

    رملہ (ملت + اے پی پی) رملہ سے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین تصادم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ وائس آف جرمنی کے مطابق تصادم فلسطینی دیہات ’نبی صالح‘ کے قریب پانی کے ایک کنوئیں کے قریب ہوا۔ اسرائیلی فوج کی ترجمان کے مطابق اس پیشرفت میں ایک اسرائیلی زخمی بھی ہوا ہے۔ ترجمان کے […]