دلچسپ خبریں

شامی فوج پالمیرا میں نصب بارودی سرنگوں کے خاتمے میں مصروف

  • دمشق (ملت + اے پی پی) شامی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاریخی شہر پالمیرا کو شدت پسند تنظیم داعش کے قبضے سے چھڑانے کے بعد ان کے فوجی دستے علاقے میں نصب بارودی سرنگیں ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے شہر میں بڑے پیمانے […]

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،اہم طالبان کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں اہم کمانڈر سمیت 5طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع لال پور کے علاقے چکنور میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں اہم کمانڈر سمیت 5طالبان جنگجو مارے گئے ۔ واضح […]

  • ترکی میں 5.5 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کے ضلع آدیامان کی تحصیل سامسات میں5.5 شدت سے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہو گئے ۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلع آدیامان کی تحصیل سامسات میں5.5 شدت سے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہو گئے۔قندیل رسد خانے کی طرف […]

  • آئندہ حکومت کا تختہ الٹنے یا فوجی انقلاب برپا کرنے کے تمام دروازے بند کردیے گئے ہیں،ترک وزیراعظم

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی میں آئندہ کبھی بھی فوجی انقلاب برپا ہونے یا فوج کے سول حکومت کے معاملات میں دخل اندازی کرنے کے کوئی امکانات باقی نہیں رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انھوں نے 15 جولائی بغاوت کی ناکام […]

  • سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون کے 11 سمجھوتوں پر دستخط

    جکارتہ (ملت + آئی این پی) سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے سے متعلق 11 سمجھوتے طے پاگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور انڈونیشی صدر جوکو وِدودو بھی جکارتہ کے نواح میں […]

  • سعودی عرب: اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی عائد

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب میں ٹیکسی سروس اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ سعودی اخبار’’ المدینہ ‘‘کے مطابق ریاست میں اوبر اور کریم کے ڈرائیورز کو ایئرپورٹس سے سواری بٹھانے پر روک دیا گیا ہے ،اخبار نے ٹریفک حکام کے ذرائع کے حوالے […]