دلچسپ خبریں

یمن میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 40حوثی باغی ہلاک،متعدد زخمی

  • صنعاء (ملت + آئی این پی)یمن میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز کے 40سے زیادہ جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے الجوف میں المزویہ اور مصلوب گورنریوں میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا […]