دلچسپ خبریں

کابل خودکش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی

  • شمالی

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی جبکہ 120دیگر افراد زخمی ہیں۔جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید کئی افراد دم توڑ […]

  • موصل میں عراقی فوج کی پیش قدمی جاری

    بغداد (ملت + اے پی پی) عراقی فوج موصل شہر کے مغرب سے اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ عراق کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے جمعرات کو علی الصبح داعش کی جانب سے ایک بڑا حملہ کیا گیا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔ اس بیان کے مطابق کچھ […]

  • شام میں صرف روسی بمباری سے 11 ہزار عام شہری ہلاک ہوئے، رپورٹ

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سیرین آبررویٹری نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران شام میں صرف روس کی بمباری سے 11 ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار بچے بھی شامل تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں حوثی لیڈر 5محافظوں سمیت ہلاک

    صنعاء (ملت + آئی این پی) یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے فضائی حملے میں باغی حوثی ملیشیا کا ایکسینئر افسر یحیی العرینی اپنے پانچ محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ۔غیر مکی میڈیا کے مطابق ساحلی شہر المخا کے مشرق میں واقع خالد بن الولید کیمپ کے نواح میں حوثی لیڈر کی […]

  • ترکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، بلیو کیٹیگری میں شامل 2 دہشت گرد ہلاک

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کے ضلع ماردین میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بلیو کیٹیگری میں شامل 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع ماردین کی تحصیل نصائبن میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فہرست کی بلیو کیٹیگری میں شامل علیحدگی پسند دہشت گرد […]

  • سعودی عرب، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،شہری پر80 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرشہری پر80 ہزار ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شہری نے ضرورت سے زیادہ چالاک بننے کی کوشش کی ہے۔وہ اپنی سابقہ بیوی کی ملکیتی گاڑی کو بے ہودہ اور بے […]