دلچسپ خبریں

دہشت گردی کے سوتے خشک کرنے کی ضرورت ہے،سعودی شاہ سلمان

  • شدت پسندی ، دہشت گردی اور دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت یہ امور اس بات کا تقاضہ کرتے ہیں کہ ہم سب متحد ہو کر ایک صف میں کھڑے ہوجائیں سعودی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا انڈونیشیا کے پارلیمنٹ میں مختصر خطاب جکارتہ(آئی این پی)سعودی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

  • عراق کے شہر موصل میں زمینی اور فضائی کاروائیوں میں داعش کے 151 جنگجو ہلاک

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق کے شہر موصل میں ملکی قوتوں اور عالمی اتحادی قوتوں کی بری اور فضائی کاروائیوں میں داعش کے 151 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق میں فوجی دستوں اور بین الاقوامی اتحادی قوتوں کی جانب سے موصل کے مغربی علاقوں پر بری اور فضائی کاروائیوں میں […]

  • کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملہ، 6 ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعے میں 16افراد ہلاک اور 35زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 20شدت پسند مارے گئے۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں پولیس […]

  • شامی دستے پالمیرا میں داخل ہو گئے، سیریئن آبزرویٹری

    دمشق (ملت + اے پی پی) شامی دستے جمعرات کوداعش کے زیر قبضہ تاریخی شہر پالمیرا میں داخل ہو گئے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری کے مطابق صدر اسد کی حامی ملکی فوج پالمیرا کے مغرب سے اس شہر کے اندر تک پہنچ گئی۔ اس موقع پر شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ شامی […]

  • داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے حامیوں کے سامنے تنظیم کی شکست کا اعتراف کرلیا

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ (داعش )کے سربراہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے ایک پیغام میں حامی جنگجوؤ ں کے سامنے تنظیم کی شکست فاش کا اعتراف کرلیا۔عراق کے ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شدت پسند […]

  • ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کا آغاز

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی میں گزشتہ سال کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ سال ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ملک بھر سے سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان گرفتار افراد میں فوجی اور سول […]