دلچسپ خبریں

افغانستان: شدت پسندوں کا سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ، ایک زخمی

  • باجوڑایجنسی (ملت + آئی این پی) افغانستان کے صوبہ کنڑ سے شدت پسندوں کا باجوڑایجنسی کے سرحدی علاقوں میں قائم سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملے ۔ ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کاروائی سے شدت پسندفرار ہونے پر مجبور ہوگئے ۔ زرائع کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ کے مختلف علاقوں سے شدت پسندوں نے […]

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،طالبان کمانڈر سمیت2جنگجو ہلاک ، 3زخمی

    کابل (ملت +‌ آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر سمیت2جنگجو ہلاک اور 3زخمی ہوگئے ،دوسری جانب امریکی فوج نے قندوز میں طالبان کمانڈر عبدالسلام کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع […]

  • اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی پرنواز شریف کے مشکور ہیں‘ ترک صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی پر وزیراعظم نواز شریف کے مشکور ہیں‘ علاقائی ترقی کے منصوبوں میں تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں‘ خطے کی ترقی کے لئے ترکی اپنا کردار ادا کررہا […]

  • ایران اور خطے کے دوسرے ممالک کے مفادات مشترک ہیں‘ایرانی صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے دوسرے ممالک کے مفادات مشترک ہیں‘علاقائی روابط کے فروغ کے ذریعے خطے کو مضبوط بنانا ہے‘ای سی او ممالک میں رابطوں کے فروغ کے لئے مواصلاتی ذرائع کو فروغ دینا ہوگا‘ مواصلات اور ٹیلی کمیونیکیشن […]

  • دہشت گردی گھمبیر مسئلہ ہے جس سے اسلامی ملک ہی متاثر ہورہے ہیں،الہام علیوف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ دہشت گردی گھمبیر مسئلہ ہے جس سے اسلامی ملک ہی متاثر ہورہے ہیں ، ہمیں امن اور برداشت کے رویے کو فروغ دینا ہے‘ تیل اور گیس کی پائپ لائنیں علاقائی تعاون کی مثال ہیں‘ فورم کے ذریعے توانائی […]

  • متحدہ عرب امارات کا مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان

    دبئی (ملت + آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مریخ پر ایک صدی بعد 2117 میں مریخ پر ایک انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کیا ہے۔منصوبے کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن […]