دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں بارش کے باعث سیلابی صورتحال، ٹرین حادثے میں 18 افراد زخمی

  • دمام (ملت + آئی این پی) سعودی عرب میں بارش کا پانی سیلابی صورتحال اختیار کرگیا، صوبہ دمام میں ریل راستہ بہہ جانے سے ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 18 مسافر زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بارش سے صوبہ دمام میں نشیبے علاقوں میں سیلاب آگیا اور پانی کے […]

  • القاعدہ کے میزبان ممالک داعش کو بھی پناہ دے سکتے ہیں: سعودی عرب

    ریاض (ملت + اے پی پی) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل منصور الترکی نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ تنظیم کو نشانہ بنائے جانے کے بعد جن ممالک نے اس کی قیادت اور ارکان کو پناہ دی وہ اب اتحادی افواج کی کاری ضربوں کے نتیجے میں عراق […]

  • یمن میں جاری آپریشن میں 2 اماراتی فوجی شہید

    ابوظہبی (ملت + اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اماراتی مسلح افواج نے یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد میں شریک دو فوجیوں کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔مسلح افواج کی عام کمان کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سارجنٹ نادر مبارک اور […]

  • یورپ یونین کو زیادہ امریکی مطالبات کا مقابلہ کرنا چاہئے،یورپی کمیشن

    برسلز (ملت + اے پی پی) یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو امریکاکے زیادہ مطالبات کا مقابلہ کرنا چاہئے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاؤڈ جوکر نے مونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر کہا ہے کہ یورپ کو نیٹو کے فنڈ میں کمی کرنے کی […]

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار مشرق وسطی اور عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: ایران

    تہران (ملت + آئی این پی) ایران نے اسروئیلی اٹیمی ہتھیاروں کو مشرق وسطی اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دییت ہوئے کہا ہے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران […]

  • شامی جنگجوں نے 150 باغیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام میں جنگجوں نے 150 باغیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔امریکا میں قائم ایس آئی ٹی ایس تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہشام میں عسکریت پسند گروپ جند الاقصی سے الگ ہونے والے ایک گروہ نے باغی گروپ کے 150 سے زیادہ ارکان کو موت […]