دلچسپ خبریں

حوثیوں نے درجنوں امدادی جہازوں اور ان کے عملہ کو یرغمال بنارکھا ہے: مصری بحریہ

  • صنعاء (ملت + اے پی پی) مصری بحریہ کے جنگی جہازوں کو حاصل ہونے والی صوتی ریکارڈنگ سے اس امر کی تصدیق ہوتی ہے کہ حوثیوں نے درجنوں امدادی جہازوں اور ان کے عملہ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔العریبہ ٹی وی کے مطابق یمنی عوام کو اس وقت سخت مشکلات کا صورت حال کا سامنا […]