دلچسپ خبریں

قاہرہ سے اسرائیلی سفیر کی واپسی پر مصر بے خبر

  • قاہرہ (ملت + اے پی پی) مصر کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس کو قاہرہ سے اسرائیلی سفیر کو واپس بلائے جانے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔مصری وزارتِ خارجہ کے ترجمان چانسلر احمد ابو زید نے العربیہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت کو اسرائیلی سفیر کے بارے […]

  • لیبیا میں یرغمال 13 مصریوں کی فوج کی مدد سے رہائی

    طرابلس (ملت + اے پی پی) مصری فوج نے لیبیائی آرمی کی جنرل کمان کے ساتھ رابطے کے ذریعے 13 مصری یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ان مصریوں کو لیبیا کے علاقے اجدابیا میں ایک مسلح جرائم پیشہ گروہ نے اغوا کر لیا تھا۔ مصری فوج کے ترجمان کرنل تمر الرفاعی نے بتایا ہے کہ […]

  • مسجد الحرام کی صفائی میں 200 گیلن عرق گلاب استعمال ہوتا ہے

    مکہ (ملت + اے پی پی) مسجد حرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی اور حجاج ومعتمرین کی شبابہ روز خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں۔ حج کے موسم میں حرم مکی صفائی اور دیگر لوازمات کے لیے 470 ملازمین کا اضافہ کردیا جاتا ہے جس کے بعدمجموعی تعداد 1715 ہو گئی ہے […]

  • شام ، بشار حکومت اپوزیشن کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیار

    دمشق (ملت + اے پی پی) شام کے سرکاری ٹی وی نے سرکاری ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ بشار حکومت اپوزیشن کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔شامی حکومت کے زیر انتظام نیوز ٹیلی وژن پر بریکنگ نیوز میں بتایا گیا کہ حکومت اپوزیشن گروپوں کے قبضے میں موجود مرد ، […]

  • شام ، الباب شہر میں داعش کی سرنگوں کا نیٹ ورک دریافت

    دمشق (ملت + اے پی پی) شام میں جاری عسکری آپریشن فرات کی ڈھال میں شریک فورسز کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں الباب شہر کے اندر سرنگوں کی موجودگی کو دکھایا گیا ہے۔ سرنگوں کے اس نیٹ ورک کو داعش تنظیم اپنی نقل و حرکت کے واسطے استعمال کرتی […]

  • متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی

    ابوظہبی (ملت + آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور پولٹری کی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی ۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پابندی ہٹائے جانے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کیے جانے کے بعد کیا ۔ […]