دلچسپ خبریں

افغانستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن، 36ہلاک، متعدد زخمی

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان میں ملکی اور غیر ملکی سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے جنگجوؤں سمیت 36شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کے 5ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا،ادھر افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے طالبان رہنماؤں کو وطن واپس آکر باوقار انداز میں زندگی شروع کرنے کی […]

  • شامی بحران کے خاتمے سے داعش کا قلع قمع ہوجائے گا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

    دبئی (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ شام میں جاری بحران کے سیاسی حل سے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی۔عرب ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ شامی بحران اقوام متحدہ کے دنیا پر اثرات کے لیے […]

  • شامی مذاکرات 23 فروری کو شروع ہوں گے، شرکا کو دعوت نامے ارسال

    جنیوا (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ نے سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں 20 فروری کو متوقع شامی مذاکرات کے 23 فروری کو شروع ہونے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے شام کے لئے نمائندہ خصوصی سٹیفن ڈی مستورا کے ترجمان یارا شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

  • ابوبکر البغدادی کے گھر پر بمباری ،13رہنماؤں سمیت 77 دہشت گرد ہلاک

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق میں سرکاری فضائیہ کی داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے گھر پر بمباری اور مغربی علاقوں میں فضائی کاروائیوں کے دوران داعش کے 13رہنماؤں سمیت 77دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی کے مغربی علاقے […]

  • دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے: ترک صدر

    منامہ (ملت + اے پی پی) ترک صدر طیب رجب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ منسلک نہ کیا جائے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ اور ولی عہد پرنس سلمان بن حما دال خلیفہ کے ساتھ […]

  • یمن کے مغربی ساحلی قصبوں میں تازہ جھڑپوں میں 14 حوثی باغی اور 6 فوجی ہلاک

    عدن (ملت + اے پی پی) یمن کے مغربی ساحلی قصبوں میں تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں 14 حوثی باغی ہلاک اور 6 فوجی مارے گئے۔طبی اور حکومتی ذرائع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ جھڑپیں ساحلی قصبوں مدی اور موخا میں اس وقت ہوئیں، فورسز نے ایک روز قبل اس علاقے کا […]