دلچسپ خبریں

افغان سیکورٹی فورسز نے ننگرہار میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کا آغازکردیا

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز نے امریکی فضائیہ کے ساتھ مل کر مشرقی صوبہ ننگرہار میں داعش اور اس کے ٹھکانوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازکردیا۔افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان سیکورٹی فورسز نے داعش کے خلاف بڑی کاروائی شروع کردی ہے ۔فوج کے ایک علاقائی ترجمان، […]

  • شام: الباب شہر میں داعش کی سرنگوں کا نیٹ ورک دریافت، ویڈیو جاری

    دمشق (ملت + آئی این پی) شام کے شہر الباب میں داعش کی سرنگوں کا نیٹ ورک دریافت کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شام میں جاری عسکری آپریشن “فرات کی ڈھال” میں شریک فورسز کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں الباب شہر کے اندر سرنگوں کی موجودگی کو دکھایا […]

  • داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی فضائی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاعات

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراقی میڈیا نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے فضائی حملے میں نشانہ بنائے جانے اور ان کے زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے ۔عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی فضائی حملے میں زخمی ہوگے ہیں۔عراقی سیکیورٹی تجزیہ نگار فاضل […]

  • ترکی: آئینی ترمیم کے لئے ریفرنڈم 16 اپریل کو ہو گا: الیکشن کمشن

    انقرہ (ملت + اے پی پی) ترکی کے ہائی الیکشن کمشن کے سربراہ سعدی گیوین نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لئے ریفرنڈم کاانعقاد 16 اپریل کو ہو گا۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمشن کے اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں سعدی گیوین نے کہا ہے کہ ووٹ کی پرچی بھورے اور […]

  • عراقی فوج نے موصل شہر میں2خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراقی فوج نے موصل شہر میں کاروائی کرتے ہوئے 2خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فوج کا کہنا ہے کہ موصل شہر میں اچانک کارروائی کی وجہ سے دو خود کش بمباروں کو بارودی جیکٹ اڑانے سے قبل ہلاک کر دیا گیا۔ ان خود […]

  • ہلمند میں کار بم دھماکہ، 3فوجیوں سمیت 11افراد ہلاک، 20 زخمی

    کابل (ملت + آئی این پی) افغان صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں خودکش کار بم دھماکے میں3فوجیوں سمیت 11افراد ہلاک اور 20دیگر زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عمر زاک نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری […]