دلچسپ خبریں

افغانستان: سیکورٹی فورسز آپریشن میں8طالبان سمیت 60 جنگجو ہلاک

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں8طالبان رہنماؤں سمیت 60 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں طالبان عسکریت پسندوں کو بھاری جانی نقصان اٹھا نا پڑا ہے ۔صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ 60طالبان عسکریت پسندوں […]

  • صدارتی نظام کسی دوسرے ملک کے نظام سے مشابہہ نہیں: ترک صدر

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کسی دوسرے ملک کے نظام سے مشابہہ نہیں،نیا صدارتی نظام ملک میں یکجہتی، مساوات، بھائی چارے کا تحفظ کرتے ہوئے اہداف کے حصول کے معاملے میں جدوجہد کو تقویت بخشے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے […]

  • امریکا اور ایران کے درمیان لفظی جنگ میں مزید شدت آگئی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا اور ایران کے درمیان لفظی جنگ میں مزید شدت آگئی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے الفاظ کے حوالے سے ‘محتاط رہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے […]

  • مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی وزنی ترین خاتون سرجری کیلئے بھارت پہنچ گئی

    ممبئی (ملت + آئی این پی) مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی وزنی ترین خاتون وزن میں کمی کی سرجریکیلئے بھارت پہنچ گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کی وزنی ترین خاتون وزن میں کمی کی سرجریکیلئے بھارت پہنچ گئی ہے ۔36 سالہ ایمان احمد نامی مصری خاتون جس کا وزن 500 کلوگرام (1100 […]

  • شام، تل ابیض میں شدید دھماکہ،آواز ترکی تک سنائی دی گئی

    مشق (ملت + آئی این پی) شام کے شہر تل ابیض میں بم سے بھری گاڑی اڑا دی گئی ، شدید دھماکوں کی آوازیں ترکی تک سنائی دی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کی شام میں موجود شاخ پی وائی ڈی نے زیر کنٹرول قصبے تل ابیض کے عین مرکز […]

  • ترکی کی عظمت یورپی یونین میں نیا توازن قائم کرے گی: وزیر عمر چیلک

    پیرس (ملت + آ ئی این پی) ترکی نے کہا ہے کہ یورپ میں نسل پرستی کی بڑھتی ہوئی لہر کے زیرِ اثر رہتے ہوئے ترکی مخالف موقف کو اپنانا ایک غلطی اور خطا ہے، ترکی کی عظمت یورپی یونین میں نیا توازن قائم کرے گی ترک میڈیا کے مطابق ترک وزیر برائے یورپی یونین […]