دلچسپ خبریں

میانمار میں فوجی تشدد ، ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان جاں بحق

  • اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں ۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے دو اعلی عہدیداروں نے جو میانمار میں فوجیوں کے مظالم کا نشانہ بننے والے روہنگیا مسلمانوں […]

  • روسی بمباری سے شام میں تین ترک فوجی ہلاک،11 زخمی

    ماسکو (ملت + اے پی پی) ترک فوج کی جانب سے جاری ایک اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ کل شام میں روسی طیاروں کی غلطی سے بمباری کے نتیجے میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ترک فوجی حکام کے مطابق یہ واقعہ شمالی شام کے […]

  • ٹرمپ کی دھمکیاں اور پابندیاں پس پشت، ایران نے میزائل تجربہ کر لیا

    تہران (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور نئی پابندیوں کے باوجود ایران نے زمین سے فضامیں مارکرنے والے ایک اورمیزائل کاتجربہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نیزمین سے فضامیں مارکرنے والے ایک اورمیزائل کاتجربہ کرلیا ہے۔ کم فاصلیتک مارکرنیوالیمیزائل نے56کلومیٹردورہدف کونشانہ بنایا۔ ایران پردباؤ بڑھانے کے لیے امریکا […]

  • شام: امریکہ کی 2 فضائی کارروائیاں، 11 ارکان ہلاک

    دمشق /واشنگٹن (ملت + آئی این پی) شام کے شہر ادلب کے قریب امریکہ کی 2 فضائی کارروائیوں میں اسامہ بن لادن کے اتحادی سمیت القاعدہ کے 11 ارکان ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے قریب امریکہ کی دو فضائی کارروائیوں […]

  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 5 زخمی

    غزہ سٹی (ملت + آئی این پی) فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے 2 فلسطینی شہری شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں مصر سے ملحقہ سرحدی علاقے میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی […]

  • یہودی بستیوں کی تعمیر کا قانون اسرائیل کے لیے سر درد بن جائے گا: اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے توثیق کردہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو جائز قرار دینے کے قانون سے اسرائیل کے لیے قانونی لحاظ سے مشکلات پیدا ہو جائیں […]