دلچسپ خبریں

اقوام متحدہ کی یمن کے لیے 2.1 ارب ڈالر امداد کی اپیل

  • اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں قحط سے بچنے کے لیے 2.1 ارب ڈالر امداد کی اپیل کر دی گئی ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق بارہ ملین یمنی باشندوں کے لیے خوراک اور زندگی بچانے والی دیگر اشیاء کی اشد ضرورت ہے۔ ایک بیان کے مطابق یمن […]

  • سعودی عرب کے لیے امریکا کے اسلحہ پیکج کی جلد منظوری متوقع

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سعودی عرب کے لیے ہتھیاروں کے ایک بڑے پیکج کی جلد منظوری دے رہی ہے۔اس بات کا انکشاف واشنگٹن ٹائمز نے اپنی اشاعت میں امریکی حکام اور کانگریس کے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ” نئی انتظامیہ […]

  • صومالیہ کے سابق وزیراعظم محمد عبداللہ محمد نئے صدر منتخب

    موغادیشو (ملت + اے پی پی) صومالیہ کے سابق وزیراعظم محمد عبداللہ محمد ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔امریکا سے اعلیٰ تعلیم یافتہ محمد عبداللہ محمد صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں منتخب ہوئے ہیں۔صدارتی انتخاب کے لیے دارالحکومت مقدیشو کے بین الاقوامی […]

  • چھ ماہ میں الرقہ کو ’موصل‘سے علیحدہ کردیں گے، امریکا

    بغداد (ملت + اے پی پی) امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام اور عراق میں داعش کے مراکز کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ شام میں […]

  • سعودی عرب جلد لبنان میں نئے سفیر کا تقرر کرے گا

    بیروت (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خلیجی امور ثامر السبحان نے لبنانی صدر مشعال عون سے ملاقات کی اور ان سے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزیر نے لبنانی صدر کو بیروت میں مملکت کے نئے سفیر کے جلد تقرر کے حوالے سے بتایا ہے۔انھوں […]

  • شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    دمشق (ملت + آئی این پی)شامی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ حامہ شہر میں حکومت اور مخالفین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق حزب اختلاف نے دو سال سے زیرحراست خواتین کی رہائی کے بدلے میں اسد انتظامیہ کی جیلوں میں قید اپنے کارکنوں کو رہا کرایا ہے۔بتایا گیا ہے […]