دلچسپ خبریں

پٹرول چھڑکنے کے واقعے کے بعد بیت اللہ کے متاثرہ حصے کی صفائی کردی گئی

  • مکہ مکرمہ (ملت + آئی این پی) مسجد الحرام میں پٹرول چھڑکنے کے واقعے کے بعد بیت اللہ کے متاثرہ حصے کی صفائی کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش میں رہا جس میں مسجد الحرام میں متعدد ورکر بیت اللہ کی بیرونی نچلی دیوار (شاذروان) کو دھو […]

  • ترکی میں ایک بار پھر ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک حکومت نے ناکام بغاوت کے تقریبا سات مہینے بعد ایک بار پھر ہزاروں سرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکومت نے ناکام بغاوت کے بعد ایک بار پھر ہزاروں سرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے ۔ترک صدر رجب طیب […]

  • ترک صدر کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر 45 منٹ گفتگو

    انقرہ (ملت + اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترک صدر کے ساتھ بات چیت تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی جس میں دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ترک […]

  • سعودی عرب سے 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانی بے دخل

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ میں سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان پاکستانیوں کو رہائش اور کام کے قوانین کی خلاف ورزی پر بے دخل کیا گیا۔رپورٹ میں کہا […]

  • اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے مختلف مقامات پر 14 فضائی حملے،3فلسطینی زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس (ملت + آئی این پی) اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف مقامات پر 14 فضائی حملے کئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کل سے لے کر اب تک غزہ میں 14 حملے کئے ہیں […]

  • القاعدہ نے یمن میں امریکی فوج کی کارروائی میں جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    صنعاء (ملت + آئی این پی )یمن میں القاعدہ کے مقامی رہنما قاسم الریمی نے ایک آڈیو بیان میں تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں زیرحراست القاعدہ جنگجو سالم الشریف کی اہلیہ اور سعودی سیکیورٹی فورسز کو مطلوب شدت پسند خاتون اروی البغدادی، اس کا بیٹا اسامہ اور بھائی عصام طاہر بغدادی المعروف ابو […]