دلچسپ خبریں

ترک جنگی طیاروں کی شام میں بمباری،داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • انقرہ/دمشق (ملت + آئی این پی) ترک مسلح افواج کی شام میں بمباری کے نتیجے میں داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک ہوگے جبکہ داعش کی 64پناہ گاہوں ،بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی ،اسلحے کے ڈپو ں اور دفاعی عمارتوں کو تباہ کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک مسلح افواج نے […]

  • مسجدالحرام میں خود سوزی کی کوشش ناکام

    مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی عرب میں سیکورٹی اہلکاروں نے مسجدالحرام میں خود سوزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز مسجد حرام میں ایک محبوط الحواس شخص نے خود سوزی کی کوشش کی تھی مگر اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مسجد الحرام کی خصوصی […]

  • بحیرہ روم میں 1500 سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

    روم (ملت + آئی این پی) بحیرہ روم میں ڈیڑھ ہزار سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر بحیرہ روم میں1500سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ اطالوی کوسٹ گارڈز کے مطابق لیبیا سے یورپ […]

  • مشرق وسطی امن عمل متاثر ہوگا،اقوام متحدہ کا انتباہ

    مقبوضہ بیت المقدس/نیویارک (ملت + آئی این پی) عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ فلسطینی زمین پر یہودی آباد کاری بل منظور کرتے ہوئے اسے قانونی قرار دیدیا جبکہ اقوام متحدہ نے خبردار کیاہے کہ بل کی منظوری سے مشرق وسطی امن عمل متاثر ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ […]

  • شامی جیل میں 13 ہزار افراد کو پھانسی دیئے جانے کا انکشاف

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار افراد کو پھانسی دی گئی۔ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صدنایا نامی جیل […]

  • روسی بمبار طیاروں کی شام میں تازہ کارروائی

    ماسکو ۔ 04 فروری (اے پی پی) روسی بمبار طیاروں نے شامی صوبے دیرالزور میں انتہا پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے ہیں۔ روسی میڈیا نے ملکی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اونچی پرواز کرنے والے ان بمبار طیاروں نے داعش کے اسلحہ ڈپوؤں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی […]