دلچسپ خبریں

دمشق میں روسی سفارت خانہ ایک بار پھر راکٹوں کے نشانے پر

  • دمشق۔ 04 فروری (ملت+اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں اس کے سفارت خانے کو ایک بار پھر راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ماسکو سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم افراد کی طرف سے گذشتہ روز دمشق […]

  • شام کے لیے تیار کردہ نئے دستور پربحث قبل از وقت ہے، اپوزیشن

    دمشق ۔ 04 فروری (ملت +اے پی پی) شامی اپوزیشن نے ملک کے لیے روس کی نگرانی میں تیار کردہ نئے دستور پر بحث کو قبل از وقت قرار دے کر پر اس پر بات چیت سے انکار کردیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں شامی اپوزیشن کے ایک […]

  • ترک وزارت خارجہ کی اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی تعمیر کی منظوری کی مذمت

    انقرہ ۔ 03ملت + فروری (اے پی پی)ترکوزارت خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں مزید 3 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کی مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیلی حکومت کے زیر قبضہ فلسطینی […]

  • 49 ہزار شہریوں کی موصل واپسی

    موصل ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) عراق کی ہجرت اور مہاجرین کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے 49 ہزار شہری داعش کے قبضے سے واگزار کروائے جانے والے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی لے مطابق ترجمان ستار نوروز نے کہا ہے کہ49 ہزار شہری موصل کارروائی […]

  • داعش کا موصل میں عراقی فوج کے خلاف ڈرون طیاروں کا استعمال

    بغداد ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) شدت پسند گروپ ’داعش‘ کی جانب سے عراق کے شمالی شہر موصل میں جاری لڑائی کے دوران بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔العربیہ چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق موصل میں عراقی فوج کے ہمراہ داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقوں […]

  • اردنی فرمانروا اورٹرمپ کے درمیان شام میں محفوظ علاقے پربات چیت

    واشنگٹن ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے واشنگٹن میں امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور عالمی مسائل پر بات چیت کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو کی۔العربیہ ٹی […]