دلچسپ خبریں

یمن میں القاعدہ کے خلاف کارروائی کے دوران شہری ہلاکتوں کے تعین کی کوشش کررہے ہیں،امریکی فوج

  • واشنگٹن (ملت +آئی این پی)امریکی فوج نے کہا ہے کہ وہ یمن میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے ایک ٹھکانے پر کیے جانے والے حالیہ حملے میں شہری ہلاکتوں کی اصل تعداد کے تعین کی کوشش کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن میں دہشت گرد […]

  • یمن ،تعز میں شدید جھڑپوں میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاں کے 20 ارکان ہلاک اور زخمی

    تعز(آئی این پی) یمن کے صوبے تعز میں مختلف محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاں کے تقریبا 20 ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے تعز میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مختلف محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں حوثی […]

  • اتحادی طیاروں کی کاروائی میں 18 باغی ہلاک

    ریاض: (ملت+آئی این پی)عرب اتحادی افواج کے فضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیاؤں کی جانب سے یمن کے صوبے مارب کی سِمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا جبکہ اتحادی طیاروں کی کاروائی میں 18 باغی ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب اتحادی افواج کے فضائی دفاعی […]

  • سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا

    جدہ: (ملت+آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک ریسٹ ہاؤس میں چھپے ہوئے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنانہ کے لیے کِیا جانے والا سکیورٹی آپریشن ختم ہو گیا ۔ذرائع نے […]

  • شام؛ کار بم حملے میں 5ترک فوجیوں کی ہلاکت

    دمشق: (ملت+آئی این پی) شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شمالی علاقے میں کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے جس میں 5 ترک فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے تھے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسلامک اسٹیٹ نے شام کے شمالی علاقے میں ایک کار بم حملے کی ذمہ داری […]

  • شاہ سلمان کی ٹرمپ کو مبارکباد

    ریاض/واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان پائے جانے والے تاریخی دوستانہ تعلقات کو سراہا اور اس امر کا اعادہ کیا کہ وہ انہیں مزید مضبوط بناتے ہوئے ان میں اضافہ کے خواہش مند ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے […]