دلچسپ خبریں

سعودی عرب ٹریفک حادثہ 6 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) مکہ سے مدینہ آنے والی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 6 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکارہوگئی، ٹریفک کے نتیجے میں 2 […]

  • ایران؛ 17 منزلہ عمارت آگ لگنے سے ،40 فائرفائٹرز ہلاک

    تہران :(ملت+اے پی پی) ایران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 40 فائرفائٹرز ہلاک جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے میں واقع 17 منزلہ کمرشل عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جسے بجھانے کے لیے فائر فائٹرز […]

  • آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائجیریا کی سڑکوں پر مارچ

    ابوجا؛ (ملت+اے پی پی) نائجیریامیں ہزاروں افراد نے مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مسلمان دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور آیت اللہ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری […]

  • غیر قانونی بستیوں کی تعمیر پراقوام متحدہ کا اسرائیل کو انتباہ

    اقوام متحدہ؛ (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے بار ے سخت تنبیہ کی ہے ۔ مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نکولائی ملادی نوف نے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر نے امن مذاکرات کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔ […]

  • دہشت گردی کے جْرم میں تین افراد کو قید کی سزائیں

    ابو ظہبی؛ (ملت+اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے3 افراد کو ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام مِیں قصور وار قرار دے کر5سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق ابو ظبی کی وفاقی عدالت عظمیٰ نے 2اماراتی شہریوں کو […]

  • جوہری معاہدے پر نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ، ایران

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کی وزارت خارجہ نے 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی چوتھی رپورٹ جاری کردی ہے اور اس میں کہا ہے کہ امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات نفسیاتی طور پر اس معاہدے کے نفاذ پراثرانداز ہوئے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ نے اپنی […]