دلچسپ خبریں

دہشت گردی میں ملوث خطرناک اشتہاری گرفتار

  • ریاض؛ (ملت+اے پی پی) عودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے مملکت کی مشرقی گورنری القطیف میں سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری دہشت گرد کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نیبتایا کہ ایک مقامی شدت پسند اور […]

  • جاسٹا سے امریکا کے مفادات کو زیادہ نقصان پہنچے گا؛ عادل

    ڈیووس؛ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے انصاف کے خلاف اسپانسرز دہشت گردی ایکٹ” ( جاسٹا) پر عمل درآمد کیا تو وہ خود خسارے میں رہے گا اور دنیا میں اس کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔وہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ سالانہ […]

  • امریکی خاتون رکن کانگرس کے شام کے خفیہ دورے کا انکشاف

    دمشق: (ملت+اے پی پی) امریکی ڈیموکریٹک خاتون کانگرس تلسی گیبرڈ نے شامی دارلحکومت دمشق اور حلب کا دورہ کیا ہے،2012ء سے یہ اس نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔شامی اخبار الوطن کے مطابق تلسی گیبرڈ گزشتہ روز دمشق کے ایئر پورٹ پر پہنچی،ان کے ہمراہ سابق رکن کانگرس ڈینس بھی موجود تھے ۔اخبار کے مطابق وفد […]

  • عراق کا مشرقی موصل میں فتح کا اعلان

    بغداد / انقرہ / ماسکو / بیروت / نیویارک:(ملت+اے پی پی) عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے موصل میں داعش کے خلاف جاری آپریشن مکمل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے مشرقی موصل میں عراقی فوج کی ’’فتح‘‘ کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان عراق کی انسداد دہشت گردی سروس کے سربراہ اسٹاف جنرل طالب الشیغتی نے […]

  • یمن تنازع، دو سالوں میں دس ہزار شہری ہلاک

    صنعا ء : (ملت+اے پی پی)ا قوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری مارے جا چکے ہیں جب کہ عالمی تنظیم یہاں امن معاہدے کے نفاذ کے لیے کوشاں ہے۔اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسماعیل ولد شیخ احمد یمن میں ہیں جہاں انھوں […]

  • شام میں امریکی فورسز کے فضائی حملے

    دمشق : (ملت+اے پی پی)جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شامی شہر الباب میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بم باری کی ہے۔ اس سے قبل ترکی کی جانب سے امریکا پر تنقید کی گئی تھی کہ وہ ترک زمینی فورسز کی مدد کے لیے […]