دلچسپ خبریں

کردستان نے سعودی قونصل خانہ سے متعلق ایرانی مطالبہ مسترد کردیا

  • اربیل: (ملت+اے پی پی) عراق کے نیم خودمختار صوبہ کردستان کی حکومت نے ایرانی حکومت کی جانب سے اربیل میں سعودی قونصل خانہ بند کرنے سے متعلق مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔کردستان حکومت کیز جاری کردہ بیان کے مطابق اربیل میں قونصل خانے اور دیگر سفارتی دفاتر کی سرگرمیوں کو عراق اور صوبہ […]

  • موصل میں جامع الکبیر اور دجلہ کے پْلوں پرعراقی فوج کا کنٹرول

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق کی انسداد دہشت گردی فورس کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں داعش کے خلاف تازہ پیش قدمی میں شہر کی ایک بڑی جامع مسجد اور دریائے دجلہ کے پلوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔العربیہ ٹی وی […]

  • یمن ،اسکول فوجی بیرکوں میں تبدیل

    صنعاء: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اسکول جانے کی عمر کے 2ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ نے یمنی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]

  • لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے تباہ شدہ اسرائیلی ڈرون کا ملبہ اٹھا لیا

    بیروت: (ملت+اے پی پی) لبنان کی ملیشیا حزب اللہ نے ملک کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے ایک تباہ شدہ ڈرون کا ملبہ برآمد کر لیا ہے اور اس کو معائنے کے لیے کسی محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ لبنان کے […]

  • مصر کا جزیرے سعودی عرب کو نہ دینے کا فیصلہ برقرار

    قاہرہ: (ملت+آئی این پی) مصر کی اعلی عدالت نے بحیر احمر کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے نہ کرنے کے عدالتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کی اعلی انتظامی عدالت (ہائی ایڈمنسٹریٹو کورٹ) نے یہ فیصلہ حکومت کی اس اپیل پر سنایا ہے جس میں مصری حکومت نے […]

  • ایران نے جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا

    تہران: (ملت+آئی این پی) ایران نے دارالحکومت تہران میں جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایران کی طیارہ شکن فورسز نے دارالحکومت تہران کے وسط میں ایک بغیر پائلٹ جاسوس طیارے پر فائرنگ کی ہے اور اس کو مبینہ طور پر مار گرایا ہے۔تہران کے گورنر عیسی فرہادی کا کہنا ہے […]