دلچسپ خبریں

ٹرمپ کے بعض بیانات اور عزائم سے پرامید ہیں،سعودی وزیرخارجہ

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ہے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض بیانات اور عزائم سے پرامید ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی مسائل کے حل کے لیے امریکی کردار کی بحالی، داعش کی شکست وریخت اور ایرانی بالادستی کا گھمنڈ توڑنے کے حوالے […]

  • موصل کا 90 فی صد علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مشرقی موصل کا 90 فی صد علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی انسداد دہشت گردی فورسز کے ترجمان صباح نعمان نے ایک بیان میں بتایا کہ […]

  • اردن؛ تین شیروں نے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا

    عمان؛ (ملت+اے پی پی) اردن کے مغربی حصے میں واقع جنگلی حیات کے ایک پارک میں تین شیروں نے حملہ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلقاء صوبے میں پیش آنے والے واقعے میں جانوروں کا ایک اردنی ڈاکٹر اور اس کا پاکستانی معاون اپنی جانوں سے […]

  • بیت اللحم کے نزدیک اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

    رام اللہ : (ملت+اے پی پی) دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع شہر بیت اللحم کے نزدیک اسرائیلی فوج نے جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بیت لحم کے جنوب میں واقع ایک گاؤں طوقو میں اس فلسطینی کی اسرائیلی […]

  • مصر؛ 8 پولیس اہلکارہلاک ،3 زخمی

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی)مصر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ مصری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی علاقے الخارگا میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر کے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی […]

  • اسرائیل نے ریڈ فورس کے نام سے نیا فوجی دستہ قائم کر دیا

    تل ابیب: (ملت+اے پی پی) اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کا مقابلہ کرنے کے لیے ریڈ فورس کے نام سے نیا فوجی دستہ قائم کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دستے کو نہ صرف حزب اللہ اور حماس کی طرز پر تربیت فراہم کی جائے گی بلکہ انہیں حزب اللہ اور حماس جیسی وردیاں […]