دلچسپ خبریں

ایران نے 8ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بیدخل کردیا

  • نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بے دخل کیا۔ العربیہ کے مطابق اقوام متحدہ کے بیان میں افغان پناہ گزینوں کی موجودہ حالات میں ملک بدری پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کیونکہ واپس […]

  • اسرائیلی فوج کی غزہ میں حماس کے مراکز پر گولہ باری

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+آئی این پی ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری مراکز پر توپخانے سے گولہ باری کی تاہم اس گولہ باری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج […]

  • شامی حکومت کے مذاکرات کار کونامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا

    دمشق؛ (ملت+آئی این پی)شامی حکومت کے مذاکرات کار ریٹائرڈ میجر جنرل احمد غضبان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،انھیں شامی حکومت نے 24 گھنٹے قبل ہی وادی بردی میں حزب اختلاف سے مذاکرات کے لیے نامزد کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے […]

  • کردستان نے سعودی قونصل خانہ سے متعلق ایرانی مطالبہ مسترد کردیا

    بغداد: (ملت+آئی این پی) عراق کے نیم خودمختار صوبہ کردستان کی حکومت نے ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اربیل میں سعودی قونصل خانہ بند کرنے سے متعلق مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کردستان حکومت کے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہاربیل میں قونصل […]

  • عمان نے گوانتاناموبے کے 10 قیدیوںکی حامی بھرلی

    عمان: (ملت+آئی این پی)عمان نے گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید 10 قیدیوں کو اپنے ہاں رکھنے کی حامی بھر لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید 10 قیدیوں کو اپنے ہاں رکھنے کی حامی بھر لی ہے۔ […]

  • عراقی افواج نےموصل یونیورسٹی کا کنٹرول سنبھال لیا

    بغداد: (ملت+آئی این پی)عراقی افواج نے تلاشی کے بعد موصل یونیورسٹی کا کنٹرول سنبھال لیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق خصوصی عراقی افواج نے گزشتہ روز موصل یونیورسٹی کے کیمپس کی تلاشی لی، تاکہ داعش کے بقیہ شدت پسندوں کا صفایا کیا جاسکے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ اس سے قبل، فوج نے علاقے کا مکمل کنٹرول […]