دلچسپ خبریں

لیبیا؛ بن غازی کے مغرب میں فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

  • طرابلس: (ملت+آئی این پی) لیبیا کے شہر بن غازی میں فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں سرکاری فوج کی قیادت کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ بن غازی شہر کے مغرب میں ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔اعلان […]

  • داعش نے 320 عراقیوں کو رہا کر دیا

    دمشق: (ملت+آئی این پی)دہشت گرد تنظیم داعش نے شام میں 320 عراقی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الانبار آپریشن کے کمانڈر بریگیڈیئر ولیدال دلیمی نے بتایا ہے کہ داعش نے ان قیدیوں کو جن میں فوجی اور سرکاری ملازم بھی شامل ہیں شام۔عراق سرحد پر رہا کر دیا ۔ کمانڈر […]

  • اردن؛ 3 شیروں نے اردنی ڈاکٹر اور پاکستانی معاون کو چیر پھاڑ ڈالا

    عمان: (ملت+آئی این پی) اردن کے مغربی حصے میں واقع جنگلی حیات کے ایک پارک میں تین شیروں نے حملہ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے بلقا صوبے میں پیش آنے والے واقعے میں جانوروں کا ایک اردنی ڈاکٹر اور اس کا پاکستانی معاون اپنی […]

  • ایران؛ موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین گرفتار

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران میں موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر دیزفل شہر میں پولیس نے موٹر سائیکل چلانے والی دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین کو ایک پارک میں […]

  • یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر مار اگیا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر مار اگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے گذشتہ اتوار کو یمن کے دور افتادہ علاقے البیضا میں ایک فضائی حملے میں شدت پسند گروپ القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر […]

  • سعودی کوششوں سے سوڈان پر امریکی پابندیاں جزوی طور پر ختم

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)سعودی عرب کی کوششوں سے امریکا نے سوڈان پر عائد بعض اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے سوڈان سے بعض اقتصادی پابندیاں ہٹالی ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پابندی ہٹانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]