دلچسپ خبریں

ایٹمی معاہدہ ایران اور امریکا کے درمیان نہیں؛ ایران

  • تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کے نائب وزیر خارجہ مرتضی سرمدی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایران اور امریکہ کے درمیان نہیں ہے کہ ایک فریق اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنا چاہے۔مرتضی سرمدی نے تہران میں میڈیا سے بات چیت میں امریکہ کے منتخب صدر کے نامزد وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے، […]

  • شام میں کیمیکل حملوں میں بشارالاسد براہ راست ملوث قرار

    دمشق: (ملت+آئی این پی) خانہ جنگی کا سامنا کرنے والے ملک شام میں مبینہ کیمیکل حملوں میں صدر بشار الاسد اور ان کے بھائی سمیت اعلی حکومتی عہدیداروں کے براہ راست ملوث قرار دیدیا گیا ،عالمی تحقیقاتی رپورٹ میں بشارالاسد اور ان کے بڑے بھائی کو شام میں مبینہ طور پر 2014 اور 2015 میں […]

  • عراقی فوج موصل یونیورسٹی میں داخل،متعدد جنگجو ہلاک

    بغدا: (ملت+آئی این پی )عراقی سیکورٹی فورسز موصل یونیورسٹی میں داخل ہوگئیں ،کارروائی میں متعدد جنگجو مارے گئے جبکہ جنگجو وں کو شدید جانی ومالی نقصان کا سامنا رہا ، جس کے بعد وہ پسپا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق میں نینوی صوبے میں آپریشنز کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش تنظیم کے […]

  • ٹرمپ کو سفارت خانے کی منتقلی روکنا ہوگی ،فلسطینی صدر

    مقبوضہ بیت المقدس/پیرس: (ملت+آئی این پی)فلسطینی صدر محمود عباس نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی نہ روکی گئی تو اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہ کرنے پر غور کر سکتے ہیں ۔فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں […]

  • عراقی فوج موصل یونیورسٹی میں داخل، کئی جنگجو ہلاک

    عراقی فورسز:(ملت+اے پی پی) موصل یونی ورسٹی میں داخل ہوگئیں ،کارروائی میں کئی جنگجو مارے گئے جبکہ جنگجو ؤں کو شدید جانی ومالی نقصان کا سامنا رہا ، جس کے بعد وہ پسپا ہوگئے۔ عراق میں نینوی صوبے میں آپریشنز کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش تنظیم کے خلاف کئی روز سے جاری شدید […]

  • اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح […]