دلچسپ خبریں

اسرائیلی فوج نے فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے؛ شام

  • دمشق: (ملت+آئی این پی) شام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے ، حملے کے اسرائیل کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں،ملک میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے اپنی کارروائی جاری رکھیں گے ۔ شامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ایک […]

  • شام کی روسی فضائیہ سے مزید قیام کی درخواست

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شام کے چیف آف آرمی سٹاف نے اپنے ملک میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی درخواست کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے چیف آرمی سٹاف علی عبداللہ ایوب نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی جانب سے شام کی مسلح افواج […]

  • شامی شخصیات پر امریکی پابندیاں

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے شام کے کئی اداروں اور اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے ادارے کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت ترین انداز میں مذمت کرتے […]

  • سوڈان اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

    جدہ : (ملت+اے پی پی) سعودی عرب اور سوڈان کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہو گئیں۔فلک ٹو نامی مشقیں 7 دن تک جار رہیں گی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ساحلی شہر جدہ کے شاہ فیصل بحری اڈے پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی بحریہ کے نائب سربراہ ایڈمرل سعید الزہرانی نے مہمان […]

  • سعودی عرب میں شیر خوار بچی پر تشدد کر نیوالا والد گرفتار

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں پولیس نے شیر خوار بچی پر تشدد کرنے وا لے والد کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ یو ٹیوب پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں ایک شخص کم سن بچی پر تشدد […]

  • شامی آرمی چیف کی اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

    شام:(ملت+اے پی پی) کے فوجی ایئربیس پر اسرائیل کی جانب سے راکٹ حملہ پر شامی فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے قریب شامی فوج کے فضائی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا حملے سے علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا اور آگ بھڑک […]