دلچسپ خبریں

شام کی جنگ میں لبنانیوں کی شرکت حکومتی فیصلہ نہیں، میشل عون

  • بیروت: (ملت+اے پی پی) لبنانی صدرمیشل عون نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ لبنان سے کسی دوسرے ملک کو گزند پہنچے۔ ہم شام سے دہشت گردوں کے لبنان داخلے کو بھی روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لبنان کی بعض تنظیموں کے عناصر کا شام کی جنگ میں حصہ لینا حکومت کا فیصلہ یا […]

  • موصل میں میزائل گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

    بغداد: (ملت+آئی این پی)عراقی شہر موصل کے علاقے الضباط پر میزائل حملے میں ایک ہی خاندان کے11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ملک کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی شہر موصل کے 80 فی صد مشرقی علاقے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا اور وہاں داعش کے جنگجوؤں کو لڑائی میں شکست سے دوچار […]

  • یمن؛ فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں،55 افراد ہلاک

    صنعاء؛ (ملت+آئی این پی)یمن میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدرمنصور ہادی کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان مختلف جھڑپوں میں 55افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدرمنصور ہادی کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان2روز میں مختلف جھڑپوں میں 55افراد ہلاک ہو […]

  • حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+آئی این پی) اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

  • شاہ سلمان کا اشرف غنی کو ٹیلی فون

    کابل؛ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی جس میں متعدد افراد ہلاک وزخمی […]

  • خلیج تعاون کونسل کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، عبدالطیف

    مسقط ۔: (ملت+اے پی پی) خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل عبدالطیف الزیانی نے کہاہے کہ خطے میں امن اور استحکام کاقیام خلیج تعاون کونسل کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اومان کے نیشنل ڈیفنس کالج میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ مقامی،علاقائی […]