دلچسپ خبریں

ایران کو ایئربس کا پہلا جدید جیٹ طیارہ مل گیا

  • تہران : (ملت+اے پی پی) ایران ایئر کو ایئر بس کا پہلا جیٹ طیارہ موصول ہو گیا ہے، جو 2015 میں امریکی صدر براک اوباما اور دیگر مغربی سربراہان کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کا نتیجہ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ’ایئر بس‘ کے ساتھ پانے والے 100 […]

  • عراق کی اپنے پْر امن جوہری پروگرام کو دوبارہ سے فعال کر نے کی منظوری

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق اپنے پْر امن جوہری پروگرام کو دوبارہ سے فعال کر رہا ہے۔صدارتی دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صدر فواد معصوم نے، پْر امن مقاصد کے ساتھ جوہری توانائی کے صنعت، زراعت اور صحت کے شعبوں میں استعمال کے لئے بجلی کی پیداوار، آبی وسائل کی انتظامیہ و […]

  • لبنان نے عرب مصلحت کے کوئی کام نہیں کیا، میشیل عون

    بیروت: (ملت+اے پی پی) لبنان کے صدر میشیل عون نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا جس سے عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب کی مصلحتوں کو نقصان پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب وہ پہلا ملک ہے جس نے بطور صدر منتخب ہونے کے بعد اْنہیں دورے کی […]

  • عراقی فورسز کا موصل کے 80 فی صد مشرقی علاقے پر کنٹرول

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی شہر موصل کے 80 فی صد مشرقی علاقے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہاں داعش کے جنگجوؤں کو لڑائی میں شکست سے دوچار کردیا ہے۔عراق کی انسداد دہشت گردی سروس کے ترجمان صباح النعمان نے ایک بیان میں کہا ہے […]

  • حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

    اسرائیلی:(ملت+اے پی پی) فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ حماس نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر اسرائیلی فوجیوں کو پھنسایا، پہلے اسرائیلی فوجیوں کو جعلی اکاؤنٹس سے لڑکیوں کی تصاویر بھیجی گئیں اور پھر انہیں مسلسل رابطے میں رہنے اور ویڈیو چیٹ کے لئے ایک ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہا […]

  • عراق اور شام میں داعش کے 16 جنگجو ہلاک

    بغداد / انقرہ / ماسکو:(ملت+اے پی پی) عراق کے سیکیورٹی ذرائع نے صوبہ نینوا میں اعلان کیا ہے کہ موصل کے الاصلاح الزراعی علاقے میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کے نائب ابولوی سمیت داعش کے5دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مغربی موصل کے علاقے الحدبا میں داعش کے ہیڈکوارٹرزپرعراقی فوج کے فضائی […]