دلچسپ خبریں

سعودی شاہ کا لبنانی صدر سے تبادلہ خیال

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) لبنان کے صدر جنرل میشال عون نے الریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،انھیں مزید فروغ دینے کے طریقوں ،عرب دنیا اور عالمی سطح پر ہونے والی تازہ پیش رفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

  • جدہ کی تاریخی مسجد میں 160 سال پرانا کنواں دریافت کر لیا گیا

    جدہ : (ملت+اے پی پی) سعودی کمیشن فار ٹوررزم اینڈ نیشنل ہیریٹیج ( ایس سی ٹی ایچ ) نے اعلان کیا ہے کہ جدہ کی ایک تاریخی مسجد کی حدود میں 160 سال پرانا کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ بدھ کو سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کمیشن نے ماہرین آچار قدیمہ کی […]

  • اسرائیلی فو جیوں نے والدہ کے سامنے گولی مار کرہلاک کردیا

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+اے پی پی) مغربی کنارہ میں اسرائیلی فو جیوں نے ایک فلسطینی کو اس کے گھر میں والدہ کے سامنے گولی مار کرہلاک کردیا جبکہ فلسطینی رائیٹس گروپ نے اسرائیلی فوجیوں کے اس فعل کو پھانسی قرار دیا ہے ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک […]

  • انقرہ سے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، العبادی

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے ہمسایہ ملک ترکی کے ساتھ تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آئیں گے، جب تک ترک حکومت عراق کے شمال سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلا لیتی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس […]

  • مراکش: برقع بنانے اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

    رباط: (ملت+اے پی پی) مراکش کی حکومت نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ملک میں برقع بنانے اور ان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ یہ اقدام سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اٹھایا گیا ہے ، تاہم اس شمال افریقی ملک کے حکام کی جانب سے کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا […]

  • سعودی عرب کی ایران کوحج کی دعوت ، ایران کی تصدیق

    ایرانی حکام: (ملت+اے پی پی) نے سعودی عرب کی جانب سے رواں برس حج کا سرکاری دعوت نامہ موصول ہونے کی بالآخر تصدیق کردی ہے۔ ریاض نے 2 ہفتے قبل ایران کو حج کی دعوت دیئے جانے کا اعلان کیا تھا، ایران کے نمائندہ امور برائے حج علی غازی عسکر نے کہا ہے کہ ایرانی […]