دلچسپ خبریں

ایران: سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا

  • تہران: (ملت+اے پی پی) سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور سیاسی رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ہاشمی رفسنجانی کو ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مقبرے میں سپرد خاک کر دیا گیا جو تہران کے جنوب میں واقع ہے۔ سابق صدر رفسنجانی کے […]

  • سعودی عرب دوستی اور محبت کا پیغام لے کرآیا ہوں،لبنانی صدر

    ریاض (ملت + آئی این پی) لبنان کے نو منتخب صدر میشل عون نے کہا ہے کہ سعودی عرب دوستی اور محبت کا پیغام لے کرآیا ہوں،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاض کے ساتھ مل کر کام کریں گے، دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان پائے جانے والے شکوک اور ابہام کو دور […]

  • مصر؛ بم دھماکے میں 13سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصر کے علاقہ سینائی میں ٹرک بم کے دھماکے میں 13سیکیورٹی اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے بتایا کہ پیر کو سینائی کے علاقہ العریش میں چیک پوسٹ پر ایک ٹرک میں سوار خودکش بمبار نے بارودی مواد کو دھماکہ سے اڑا دیا ۔حکام کے […]

  • یمن میں حوثی ملیشیاؤ ں نے بارودی سرنگیں بچھائیں

    صنعا ء: (ملت+آئی این پی)یمن میں ثی اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی ملیشیاؤں کی جانب سے گزشتہ سال متعدد صوبوں میں لڑائی کے آغاز کے بعد سے تقریبا 2.5 لاکھ بارودی سرنگیں بچھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی اور معزول صدر […]

  • ترک؛ داعش کے 48 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    انقرہ /دمشق (آئی این پی)ترک فوج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کیلئے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے شمالی […]

  • بشارالاسد نے بھیانک مظالم کے ارتکاب کا اقرار کر لیا

    دمشق/پیرس: (ملت+آئی این پی) شام کو 5 برس تک خون کے سمندر میں غرق کر دینے کے بعد شامی صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اس کی حکومت فتح اور کامرانی کے راستے پر ہے۔ بشار نے یہ بات فرانسیسی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں […]