دلچسپ خبریں

عرب اتحاد نے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا

  • ریاض: (ملت+آئی این پی) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی فورسز نے یمن میں باب المنداب کے شمال میں حوثی ملیشیا کے چلائے ہوئے دو بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عرب اتحاد نے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی ہے جب تزویراتی اہمیت کی حامل آبی گذرگاہ باب […]

  • برطانیہ ایران کو توڑنے کی سازش کررہا ہے،خامنہ ای

    تہران: (ملت+آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے برطانیہ، امریکا اور مغرب کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مغرب پر ایران کو تقسیم کرنے کی سازشیں کرنیکا الزام عاید کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپریم […]

  • ٹرمپ کا برطانوی خاتون وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی خاتون وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاہے جبکہ تھریسامے کا کہناہے کہ برطانیہ اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں لیکن خواتین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو انہیں قابل قبول نہیں۔امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہابرطانیہ […]

  • صدر علی اکبر رفسنجانی کی آخری رسومات (آج ) ادا کی جائیں گی

    تہران: (ملت+آئی این پی)ایران کے سابق صدر اور ملک کی نامور سیاسی شخصیت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی آخری رسومات تہران میں (آج ) منگل کو ادا کی جائیں گی جبکہ انکے انتقال پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے ،علی اکبر ہاشمی رفسنجانی گزشتہ روز دل کاد ورہ پڑنے سے 82 […]

  •  بغداد میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

    عراق: (ملت+اے پی پی) کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ،دوسری جانب عراقی فورسز نے موصل میں مزید پیش قدمی کی ہے ،داعش کے ہاتھوں 1200 یزیدی اغوا کرکےموصل منتقل کردیئے گئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک خود کش کار دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو […]

  • یمن، فوج اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، 68 افراد ہلاک

    عدن / صنعا:(ملت+اے پی پی) یمنی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان گزشتہ 2 روز سے جاری لڑائی میں 68 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہوگئے۔ حکومتی فورسز نے ہفتے کے روز آبنائے باب المندب کے علاقے ذباب میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ ملٹری اور میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ […]