دلچسپ خبریں

فلسطینی نے اسرائیلی فوجیوں پر ٹرک چڑھا دیا، 4 اہلکار ہلاک

  • مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+اے پی پی) فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجیوں پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجیوں کے ہجوم پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جب کہ […]

  • یمن؛ اتحادی طیاروں کی بمباری ، 16 جنگجو ہلاک

    صنعاء: (ملت+آئی این پی) یمن میں حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر اتحادی طیاروں کی بمباری سے 16 جنگجو مارے گئے جبکہ صعدہ صوبے میں علب کے محاذ پر بھی شدید لڑائی میں باغیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج […]

  • عراق، داعش کے 3مختلف خودکش حملوں میں 3فوجی ہلاک

    بغداد: (ملت+آئی این پی)عراق میں داعش کے 3مختلف خودکش حملوں میں 3فوجی ہلاک اور 9زخمی ہوگئے جبکہ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے فضائیہ کی مدد سے اسی علاقے میں آتشگیر مادے سے لدی ہوئی 4 گاڑیوں کوتباہ کردیا،دوسری جانب ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق […]

  • سعودی عرب؛ 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

    ریاض: (ملت+آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام […]

  • عراقی فورسز پہلی مرتبہ شمال کی طرف سے موصل میں داخل ہو گئیں

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی فورسز پہلی مرتبہ شمال کی طرف سے موصل میں داخل ہو گئیں ، فورسز نے رات کی تاریکی میں دریا کو عبورکیا اور فورسز کے اس اقدام کو موصل میں کارروائی کا نیامرحلہ سمجھا جارہا ہے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق موصل شہر کے اس حصہ […]

  • دمشق کے نواح میں گولہ باری سے 2 افراد ہلاک

    دمشقٕ: (ملت+اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیرقبضہ ایک علاقے پر گولہ باری کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق مدایا کے علاقے میں گولہ باری کے اس واقعے میں متعدد دیگر افراد […]