دلچسپ خبریں

ایران کی اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل

  • تہران: (ملت+اے پی پی) ایران نے میانمرکے روہنگیاء نسل کے مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئٹرئٹریس کے نام ایک مکتوب میں […]

  • فلسطین کی حمایت پرسلامتی کونسل کے خلاف قرار داد منظور

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کونسل کی منظور کردہ اس قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی […]

  • شام کی روسی فضائیہ سے مدد جاری رکھنے کی اپیل

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شامی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف علی عبداللہ ایوب نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ سے مدد جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کی مسلح افواج کے چیف آف آرمی سٹاف علی عبداللہ ایوب نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی جانب […]

  • امریکی حراستی مرکز گوانتاناموسے 4 یمنی قیدی سعودی عرب منتقل

    ریاض:(ملت+اے پی پی) امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے سے رہا کیے جانے والے 4 یمنی قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کردیا گیا ہے جب کہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران مزید 15 قیدیوں کو بھی دیگر ممالک منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکا کے بدنام زمانہ حراستی مرکز گوانتانامو سے 4 قیدیوں کو سعودی […]

  • شام میں ترک فوج کی بمباری،32 باغی ہلاک

    شام:(ملت+اے پی پی) میں ترک فوج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملوں میں 32جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ترک فوج کے مطابق بمباری شام کےعلاقوں الباب اور بزاعہ میں کی گئی، بمباری میں داعش کے ایک سو چالیس ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں داعش کی پناہ گاہیں، کمانڈ اینڈ کنٹرول بلڈنگز، بھاری تعداد میں اسلحہ […]

  • قاہرہ میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم کا کوپٹک کیتھڈرل کا دورہ

    قاہرہ: (ملت+آئی این پی )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم احمد الطیب نے کوپٹک کیتھڈرل کا دورہ کیا اور پوپ ٹواڈروس دوئم کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم احمد الطیب نے کوپٹک کیتھڈرل کا دورہ کیا ۔ کوپٹک گرجا کے […]