دلچسپ خبریں

داعش غلط پراپیگنڈا کر رہی ہے؛ الظواہری

  • دبئی /دمشق: (ملت+آئی این پی)دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ داعش القاعدہ کے خلاف غلط پراپیگنڈا کر رہی ہے، القاعدہ کسی مسیحی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تازہ آڈیو […]

  • عراق میں امریکی فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ

    بغداد: (ملت+اے پی پی)عراق میں داعش کے خلاف برسرپیکار عراقی فورسز کو معاونت فراہم کرنے والے فوجی اتحاد میں امریکا کے فوجی مشیروں کی تعداد کو دوگنا کرتے ہوئے 450 کر دیا گیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق موصل کو واگزار کروانے کی مہم کے ایک اعلیٰ امریکی ترجمان نے کہا کہ ان اضافی فورسز […]

  • او آئی سی کی وسطی افریقی جمہوریہ میں دو امن فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت

    جدہ: (ملت+اے پی پی)اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے وسطی افریقی جمہوریہ میں دو امن فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف عثیمین نے ایک بیان میں تشدد کے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے وسطی افریقی […]

  • دمشق میں 55 لاکھ شہری پانی سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

    جنیوا: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوجیوں اور باغیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران لاکھوں شہریوں کو پانی سے محروم کرنے کے اقدام کوجنگی جرم قرار دیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بشارالااسد فوج کی انتقامی پالیسی اور خانہ جنگی […]

  • اسرائیل زخمی فوجیوں سے رابطہ

    مقبوضہ بیت المقدس۔: (ملت+اے پی پی) اسرائیل زخمی فوجیوں سے رابطہ اور صحت کی معلومات کیلئے سمارٹ واچ ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان اوویجا اوڈرائی نے کہا ہے کہ سمارٹ واچ جھڑپوں کے دوران زخمی اسرائیلی فوجیوں کو بچانے میں مدد دے گی اور زخمی کی […]

  • مصری انقلاب کے اہم رہنما احمد ماہر کی رہائی

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصر میں سابق صدر حسنی مبارک مخالف تحریک میں سماجی ویب سائٹس کا بھرپور استعمال کرنے والے احمد ماہر کو رہا کر دیا گیا ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وکیل طارق العوادی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تین سال کی سزا پوری ہونے کے بعد احمد ماہر کو […]