دلچسپ خبریں

عراق، انبار میں داعش کے خلاف آپریشن شروع

  • بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 شہری ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ بغداد کے علاقے العبیدی میں بارود سے بھری کار کو زوردار دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ عراقی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل طالب شغاتی نے کہا […]

  • جنوبی یمن میں القاعدہ کے ساتھ جھڑپ میں 3 فوجی ہلاک

    عدن: (ملت+اے پی پی) جنوبی یمن میں صدر ہادی کی فورسز کے 3 فوجی القاعدہ کے خلاف آپریشن میں ہلاک ہو گئے جبکہ القاعدہ کے جنگجووؤں نے حیران کن طورپر بین الاقوامی اتحادی فورسز کے خلاف بھرپور مزاحمت کی ۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے یمنی سیکورٹی فورسز کے حوالہ سے بتایا کہ گذشتہ روز […]

  • عراق میں اغواء ہونے والی معروف خاتون صحافی کو بازیاب کرالیا گیا

    بغداد: (ملت+آئی این پی)عراق میں ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والی معروف خاتون صحافی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقعراق میں ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والی معروف خاتون صحافی کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ۔ افراح شوقی کی بہن نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی بہن بحفاظت گھر […]

  • نیتن یاہو کا فلسطینی کے قاتل فوجی کیلئے معافی کا مطالبہ

    مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+آئی این پی)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے فوجی عدالت کی طرف سے ایک زخمی غیر مسلح فلسطینی حملہ آور کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیے جانے والے اسرائیلی فوجی کو معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے فوج کے اس معاملے سے […]

  • عراق، مسجد کے قریب پارکنگ ایریا میں کار بم دھماکہ ،8 افراد ہلاک

    بغداد: (ملت+آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل […]

  • ایران کا پارلیمانی وفد اہم دورے پر دمشق پہنچ گیا

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق پہنچ گیا پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور ان کے ہمراہ وفد اس دورے کے دوران، شام کے شام کے صدر، پارلیمنٹ کے سپیکر، وزیر اعظم اور […]